ایام محرم پاکستان بھر میں کروڑوں افراد کربلا والوں کی یاد منارہے ہیں دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں ایام محرم الحرام عقدیت و احترام سے منایا جارہا ہے تمام مسلمان اپنے اپنے انداز میں کربلا والوں کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں ملک کے تمام صوبوں میں تمام بڑے شہروں میں اجتماعات منعقد لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک نوحہ و ماتم جاری ایام عزا میں صرف مسلمان مسالک نہیں دیگر ادیان کے افراد بھی اپنے انداز میں شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں