جعفریہ پریس پاکستان : وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے اربعین امام حسین ؑ پر زمینی راستے سے جانے والے زائرین پر عارضی پابندی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر پہلے مرحلے میں ملک بھر میں کاروان سالار اور زائرین کا پر امن احتجاج حکومتی پابندی کو قبول نہیں کرتے عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے عوام کا حکومت سے فی الفور پابندی ختم کرنے کا مطالبہ ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا