تازه خبریں

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

7جنوری۔قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما سربراہ زہرا اکادمی پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی ے ملاقات کی۔ملاقات میں قومی و ملی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی تفصیلات کےمطابق پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا زائرین کے مسئلے سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا اور قائد ملت جعفریہ پاکستان سے رہنمائی لی