Skip to content
Facebook
Twitter
Youtube
Instagram
Search
Close
[ticker_post]
ہوم پیج
قیادت
بیانات
پیغامات
دورہ جات
ملاقاتیں
تنظیمی خبریں
پاکستان
عالم اسلام
بین الاقوامی
ترقیاتی منصوبے
آرٹیکلز
ای اخبار
Menu
ہوم پیج
قیادت
بیانات
پیغامات
دورہ جات
ملاقاتیں
تنظیمی خبریں
پاکستان
عالم اسلام
بین الاقوامی
ترقیاتی منصوبے
آرٹیکلز
ای اخبار
تازه خبریں
اسلامی تحریک پاکستان کا ہدف اقتدار کا حصول نہیں — علامہ شبیر میثمی
قائد ملت جعفریہ کی سرپرستی میں تحصیل شکارپور میں مکانات کی تعمیر کا منصوبہ مکمل
یوم رواداری، فلسطین اور عالمی بے حسی — قائد ملت جعفریہ پاکستان
راولپنڈی میں سیٹھ فیملی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
تحصیل لیاقت پور میں شیعہ علماء کونسل کی امدادی سرگرمیوں کی رپورٹ
قائد ملت جعفریہ کی خطباء سے متعلق حکومتی اقدام پر رہنمائی
روس کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ
روس کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ
روس نے امریکہ سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اطلاعات کے مطابق روس نے امریکہ کو باضابطہ طور پر’غیر دوستانہ‘ ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
روسی ميڈیا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔
ادھر روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
May 15, 2021
1:02 am
Prev
پچھلا
اگلے
Next