سجاول جونیجو…..سندھ
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہراء (س) اکیڈمی, کراچی کے زیر اہتمام تحصیل سجاول جونیجو میں سادات کے خستہ حال اور منہدم مکانات کا کام جاری ہے, ان سادات کے مکانات گذشتہ بارشوں میں متاثر ہوئے تھے اور وہ گرمیوں اور سردیوں کے سخت ایام میں ان مکانات میں زندگی گذارانے پر مجبور تھے, اب الحمدللہ, قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر پورے ملک میں عوامی فلاح بہبود کا سلسلہ جاری ہے,
متاثرین, دل کی اٹھاہ گہراہیوں سے قائد ملت جعفریہ اور تمام مومنین کا شکریہ ادا کررہے ہیں جنہوں اس سلسلے میں کردار ادا کیا.