سینیٹ کی باون نشستوں پرانتخاب کا عمل جاری ہے۔قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ شام چاربجے تک بغیرکسی وقفےکےجاری رہےگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں اسمبلیوں کے باہر رینجرز اور ایف سی تعینات ہیں۔

©2022 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں