تازه خبریں

شہادت امام حسن عسکری پاکستان بھر میں الوداعی عزاداری کے اجتماعات

شہادت امام حسن عسکری پاکستان بھر میں الوداعی عزاداری کے اجتماعات

پاکستان کے مختلف شہروں میں شہادت امام حسن عسکریؑ کی مناسبت سے الوداعی مجالسِ عزا اور جلوس ہائے عزاداری منعقد ہوں گے جن میں لاکھوں عزادار شریک ہوں گے۔ عزاداران نوحہ و ماتم کے ذریعے اپنے عقیدت و غم کا اظہار کریں گے جبکہ علما و ذاکرین امام حسن عسکریؑ کی سیرت و تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے۔

علم و ذوالجناح کے جلوس بھی برآمد ہوں گے جن میں لاکھوں عزادار شریک ہونگے