جعفریہ پریس کراچی قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی 5مارچ2016 کو اسلام آباد سے کراچی پہنچے جہاں سے بائی روڈ اندروں سندھ روانہ ہووے دورے کی تفصیل
5مارچ2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی جامشورو پہنچ گئے رات گئے مسجد سجادیہ میں مومنین کی ملاقاتیں
5مارچ2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی جامشورو میں بزرگ تنظیمی کارکن متارو شاہ سے ملاقات
٦ مارچ 2016
خیرپور ناتھن شاہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا جروار محلہ کا دورہ مومنین و علماء رکرام ہمراہ
مولانا رفیق مہدی وہ مومنین نے استقبال کیا
مارچ 2016
خیر پور ناتھن شاہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا حوزہ علمیہ امام جعفر صادق علیہ السلام کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا شیعہ علما کونسل کے علامہ باقر نجفی علامہ محمد علی جروار مدرسہ العصر کے علامہ کرم علی حیدری وہ دیگر علما نے ملاقات کی اور ہمراہ رہے
٦ مارچ 2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا کا خیرپور ناتھن شاہ میں سالانہ مجلس عزا میں مومنین کے بڑے اجتماع سے خطاب
٦ مارچ 2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا گاوٴں بیگو ڈیرو کا دورہ مومنین اور اہل علاقہ کا والہاںہ استقبال
مارچ 2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا گاوٴں بیگو ڈیرو کا دورہ اہل علاقہ سے خطاب
٦مارچ 2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا گاوٴں تھرڑی ضلع جوہی میں پانی کے میگا پروجیکٹ کا افتتاح ہزاروں خاندان پانی کی نعمت سے مستفید ہونگے
٦ مارچ 2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا گاوٴں لعل بخش واڑا خیرپور ناتھن شاہ میں 2100فٹ گہرے ٹینک کا افتتاح متعدد خاندان پانی کی نعمت سے مستفید ہونگے عوام کی بڑی تعداد موجود
7مارچ 2016
نصیر آباد ضلع لاڑکانہ
قئد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی نصیر آباد آمد کے موقع پر شہر میں عوام کی جانب سے شاندار استقبال کیا
7مارچ
لاڑکانہ سٹی
قئد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی لاڑکانہ شہر آمد امام بارگاہ محفل شاہ خراسان آمد سٹی کابینہ سے حلف لیا
7مارچ
لاڑکانہ سٹی
قئد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی لاڑکانہ شہر آمد مختلف مومنین کے گھروں پر آمد مومنین کے مرحومین کی فاتحہ خوانی علامہ ریاض حسین الحسینی علامہ شبیر صابری موجود
7مارچ 2016
نصیر آباد ضلع لاڑکانہ
قئد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی نصیر آباد آمد پریس کلب میں پریس کانفرنس صحافیوں سے ملکی و عالمی صورتحال پر گفتگو