تازه خبریں

مولانا جعفر سبحانی کے بھائی مولانا صادق سبحانی انتقال کرگئے نمازہ جنازہ کراچی میں ادا

مولانا جعفر سبحانی کے بھائی مولانا صادق علی سبحانی کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل کے صوبائی نائب صدر علامہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں مسجد باب العلم کراچی میں ادا کی گئ نماز جنازہ میں مؤمنین و علماء کرام و تنظیمی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی