مولانا فرحت عباس جوادی کے بھائی نصرت عباس انتقال کرگئے
اِنٌالِلٌٰہِ وَاِنٌٰا اِلٗیہِ رَاجِعُون
مولانا فرحت عباس جوادی کے بھائی نصرت عباس کا قضائے الٰہی سے انتقال ھو گیا ان کی نماز جنازہ آج دن 2:30 بجے ادا کی جائے گی۔ بمقام قصر عباس علمدار(امامبارگاہ) عباس علمدار کالونی۔ نزد رائل پیلس شادی ہال۔ جی ٹی روڈ۔ مورگاہ۔ راولپنڈی