• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

روس کے ساتھS-400میزائل ڈیفنس سسٹم معاہدہ ختم نہیں کیا جائے گا:ترکی

روس کے ساتھS-400میزائل ڈیفنس سسٹم معاہدہ ختم نہیں کیا جائے گا:ترکی

ترکی نے پھرکہا ہے کہ روس کے ساتھ ایس فور ہنڈرڈ میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ ختم نہیں کیا جائے گا۔
دوحہ میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ میلود چاوش اوگلو نے کہا کہ روس سےایس فور ہنڈرڈ میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری پر امریکہ نے کوئی پابندیاں عائد کیں تو ترکی بھی جوابی اقدام کرےگا۔ ترک وزیر خارجہ نے چند روز قبل بھی ایک نیوز چینل کو انٹرویو میں کہا تھاکہ ترکی ایف تھرٹی فائیو امریکی لڑاکا طیاروں کےمتبادل کے طور پر روس یا کسی اور ملک سے طیارے خریدنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔امریکہ نے روس سے ایس فور ہنڈرڈ میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری پررد عمل کے طور پر ترکی کو ایف تھرٹی فائیو لڑاکا طیاروں کی فراہمی منسوخ کر دی تھی۔