شیعہ علماء کونسل سندھ کے زیر اہتمام آمد محرم کے سلسلے میں اہم اجلاس کراچی میں منعقد
کراچی: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی کی سربراہی میں ماہ محرم الحرام کے حوالے سے ملی تنظیمیں ، انجمنیں، اور اسکاوٹس کا اہم اجلاس.
اجلاس میں محرم الحرام کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو ۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ شیخ شبیر حسن میثمی ،کراچی کے صدر علامہ رضی حیدر زیدی، برادر سید حسنین مہدی رضوی علامہ کامران عابدی سمیت اہم شخصیات موجود تھیں