شہدادکوٹ۔۔۔۔۔سندھ
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام گاوں میہون خان لغاری تحصیل شہدادکوٹ میں جامع مسجد شریکتہ الحسین علیہ السلام کی تعمیر نو کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل قدیمی جامع انتہائی خستہ حالی کا شکار تھی اور جگہ تنگ ہونے کے باعث نمازئوں کیلئے مشکلات تھیں جس بناء اس کی از سر نو تعمیرات کی گئی ہے تاکہ نماز جمعہ کے اجتماع میں مومنین بھرپور شرکت کرسکیں۔



