راولپنڈی :-
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے راولپنڈی اسلام آباد کے نوجوانوں کے وفد کی ملاقات و نشست.
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تربیتی ،فکری ،علمی، تنظیمی،سیاسی، تعلیمی میدان میں نوجوانوں کی رہنمائی اور نصیحت کی
آخر میں قائد ملت جعفریہ پاکستان سے نوجوانوں کا سوال و جواب کا سیشن ہوا قائد محترم نے بہترین انداز میں رہنمائی فرمائی