راولپنڈی :قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا کوئٹہ ، بنوں ، لکی مروت واقعات پر تشویش کا اظہار
سیاسی کارکنوں ، سیکورٹی اہلکاروں کی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا سردار اختر جان مینگل او ر ان کی جماعت سے اظہار تعزیت
راولپنڈی : عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام موثر اقدامات اٹھائے جائیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی