تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد جاری

قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد جاری

سیلاب متاثرین کی امداد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کی جانب سے صدر تحصیل ملکوال چوہدری اسد عباس بولا کی جانب سے بھٹہ سادات اور ٹھٹھی شاہ محمد کے 60 خاندانوں میں امداد کی تقسیم کی گئی اس موقع پر صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب سید عمران حیدر بخاری ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرید کاظم جعفری ، سید عادل حسین شاہ شمہاری سیداں، مولانا امجد عباس نجفی ، سید مظہر حسین کاظمی اور سید ذیشان حیدر بخاری موجود تھے