تازه خبریں

پاکستان کے طول و عرض میں مجالس عزا و جلوس عزا کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں ایام فاطمیہؑ عقیدت و احترام سے منائے جارہے ہیں

پاکستان بھر میں ایام فاطمیہؑ عقیدت و احترام سے منائے جارہے ہیں

جعفریہ پریس پاکستان : ایام شہادت دختر رسول اکرمﷺ کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں ایام فاطمیہؑ عقیدت و احترام سے منائے جارہے ہیں اس سلسلے میں پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں قصبوں دیہاتوں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے مجالس کے اجتماع سے علماء کرام ذاکرین عظام خطاب کررہے ہیں عوام کی بڑی تعداد ان اجتماعات میں شریک ہے