تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سرپرستی میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سرپرستی میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں پاکستان میں حالیہ آنے والے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے زہرا اکیڈمی کے چیئرمین اور مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے شیعہ علماء کونسل ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے رضا کار اس سلسلے میں مسلسل خدمات انجام دے رہے ہیں – اس سلسلے میں پینے کے صاف پانی سمیت خوارک ٹینٹ اور بنیادی ضرورت کی اشیاء فراہم کی جارہی ہیں