تازه خبریں

سید ظہور عباس افگار بخاری شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبرپختونخواہ

سید ظہور عباس افگار بخاری شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبرپختونخواہ

سید ظہور عباس افگار بخاری شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبرپختونخواہ

لکی مروت
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر،اور صوبائی صدر خیبر پختونخواہ علامہ حمید حسین امامی، شیعہ علماکونسل خیبر پختونخوا کے سینئر رہنما اور پشتو کے مشہور شاعر سید ظہور عباس افگار بخاری شہید کےنماز جنازہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ۔ضلعی صدر ڈیرہ اسماعیل خان مولانا کاظم حسین مطہری بھی ہمراہ موجود ہیں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ  ظہور عباس کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے