شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر کا دورہ اندرون سندھ جاری
جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا دورہ اندرون سندھ جاری دورے کے دوران علامہ سید ناظر عباس تقوی مختلف اضلاع دور دراز دیہاتوں میں پہنچے جہاں مقامی عمائدین عوام و تنظیمی کارکنان نے ان کا استقبال کیا علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کنڈیارو،بھر یا،مٹیانی،نوشہروفیروز،گوٹ میر جتوئی،پھل سٹی،دریاخان،نواب شاہ،قاضی احمد،دولت پور،چیزل آ باد،کنڈی گوٹ۔،سکرنڈ،نیوسعیداباد۔،گوٹ اللہ بخش،بھانوٹ،ھالا جمالی،بھٹ شاہ۔،مٹیاری،گوٹ غلام حیدر سریوال،ٹنڈوالہیار سمت کئی دور دراز علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ملاقاتیں کیں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی اور مختلف کانفرنسز و نشستوں میں عوام سے خطابات کئے