تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع دادو کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع دادو کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

بروز جمعہ مرکزی امام بارگاھ حیدری سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع دادو صدر سید برکت علی کاظمی کی سربراھی مین گستاخ امام زمانہ ملعون ستار جمالی کے خلاف ریلی مین ضلع دادو جنرل سکریٹری سلامت جعفری س ن صدر اشفاق حسین انفارمیشن سکریٹی الطاف سخرانی تعلقہ دادو صدر آصف علی عطفی فروغ عزا چیئرمین دادو سید ماجد علی کاظمی زیشان چارن زوار وقار علی اصغریہ علم عمل کے مشتاق حسین شامل رھے جس مین انتظامیہ پر زور دیا گیا جب تک ستو جمالی کو سزا نھین دوگے ھمارا احتجاج جاری رھے گا اور آنے والی پیشی کے بعد احتجاج کا دائرا بڑھایا جائے گا