راولپنڈی:قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ العالی سے مولانا اختر عباس خطیب مسجد و امام بارگاہ جی 6 اسلام آباد نے ملاقات کی اس موقع پر علامہ عارف حسین واحدی اور مولانا جاوید کمالوی بھی شریک تھے وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی ، وفد کی گزارشات پر قائد محترم نے رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا