تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جامعہ ریاض العلوم کے سالانہ اجتماع میں خصوصی شرکت

مظفر گڑھ،
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعہ ریاض العلوم الجعفریہ محمود کوٹ شہر ضلع مظفر گڑھ کے سالانہ اجتماع میں آمد ۔
علماء اکرام اور مومنین کی کثیر تعداد نے قائد محترم کا بھرپور استقبال کیا۔