تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان سندھ کے وفد کی جمیعت اہلحدیث کی اعزازی تقریب میں شرکت

مرکزی جمیعت اہلحدیث کے ناظم اعلی و وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر عبدالکریم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے شرکت کی شرکاء سے خطاب کیا