تازه خبریں

اسلامک ایمپلائیز ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان سندھ اجلاس سے آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا خطاب

اسلامک ایمپلائیز ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان قائد محترم کی توثیق

جعفریہ پریس پاکستان : اسلامک ایمپلائیز ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کابینہ کی توثیق کردی

مرکزی کابینہ کے 5 اراکین کے ناموں کی توثیق کی گئی جن میں جناب سہیل رضا ساجدی مرکزی نائب صدر ، محمد رضا جعفری مرکزی جنرل سیکرٹری ، اخونزادہ شہریار علی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، جناب شکیلاحمد صدیقی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور محمد بوٹا خان کو مرکزی سیکرٹری برائے نشرواشاعت نامزد کیا گیا