تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد

سکردو بلتستان

اسلامی تحریک پاکستان بلتستان کے زیر اہتمام سکردو مقامی ہوٹل میں حمایت فلس۔۔طین و ثمرات نظام ولایت کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں نو منتخب صوبائی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی ،سرپرست اعلیٰ و امام جمعہ الجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو جناب شیخ محمد حسن جعفری صاحب صدر انجمن امامیہ بلتستان جناب سید باقر الحسینی صاحب اور کثر تعداد علماء کرام بزرگان قوم اور تنظیمی احباب نے شرکت کی اور فلس۔۔۔طینی عوام سمیت ہر مظلوم سے اظہار یکجہتی کیا اور علماء کرام نے پاراچنار کے مسئلے کے مستقل حل اور ضلع کرم میں مستقل امان کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ایکشن لینے کی اپیل کی۔