• پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 17 جون نشترپارک میں منعقد ہوگی
  • گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان

تازه خبریں

اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔علامہ محمد رمضان توقیر

اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔علامہ محمد رمضان توقیر

اعظم خان کو خیبر پختونخواہ کا نگران وزیراعلی نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔علامہ محمد رمضان توقیر
ڈیرہ اسماعیل خان(جعفریہ پریس پاکستان )سابق ومشیر وزیراعلی ،شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ کےلئے تعیناتی نیک شگون ہے۔صوبہ کی تمام سیاسی جماعتوں کامتفق ہونا قابل تحسین ہے۔نگران وزیراعلی متعدل،سنجیدہ اور کافی تجربہ شخصیت ہیں۔

امید کرتے ہیں کہ وہ صوبہ میں امن و امان،شفاف انتخابات اور دیگر انتظامی امور کےلیے ایک اچھا نگران سیٹ اپ تشکیل دے کر صوبہ کی بہتری اور ترقی میں بھر کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔اور بلخصوص خیبر پختونخواہ میں جمہوری عمل کو پایہ تکمیل تک پہچانے کےلئے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر شفاف انتخابات کرانے کےلئے اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔سیاسی جماعتیں بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور نگران سیٹ اپ کے ساتھ تعاون کریں۔

نگران وزیراعلی اور نگران سیٹ اپ کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے انکو اہم منصب پر اپنی ذمہ داریاں نیک نیتی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔