جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام کل کراچی کے امروہہ گراؤنڈ میں شہدائے اسلام کی یاد میں کانفرنس منعقد کیا جارہا ہے جس میں شہر بھر سے عوام کارکنان مذہبی و سیاسی شخصیات شریک ہونگی،اس جلسہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سمیت دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں سمیت مختلف جماعتوں کی مذہبی و سیاسی شخصیات بھی شریک ہونگی