ایام فاطمیہ دنیا بھر میں مراسم عزاداری جاری
دختر رسول اکرمﷺ کی شہادت کی مناسبت سے دنیا بھر میں عزاداری کے اجتماعات کا سلسلہ جاری عراق ایران سمیت ہندوستان پاکستان بنگلہ دیش افریقہ یورپ سمیت دنیا کے گوش و کنار میں عزاداری کا سلسلہ جاری جلوس و مجالس عزا کا انعقاد سیرت جناب سیدہ سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالی جارہی ہے ساتھ ہی دنیا بھر میں مجاہدین اسلام کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی جاری ہے