بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔ ملک بھرمیں عام تعطیل۔۔دن کے آغاز پر بابائے قوم کےمزار پر قرآن خوانی ۔ سالگرہ پر قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری