جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام عظیم الشان القدس کانفرنس جامعہ الز ہرا سکردو میں منعقد ہوا. جس جے ایس او بلتستان ڈویژن کے سارے یونٹس نےبھرپور شرکت کئ. تقریب سے حجتہ السلام علامہ شیخ فدا حسن عبادی, حجتہ السلام علامہ سیدباقر حسینی, حجتہ السلام علامہ شیخ رضا بہشتی, علامہ سید محمد علی موسوی اور جے ایس او بلتستان ڈویژن کے صدر محمحد شبیر حافظی نےخصوصی شرکت کی اور قبلہ اول کے أزادی سمیت دیگر مسائل امت مسلمہ پر تففیلی روشنی ڈالی. ساتھ اس عنوان سے متعلق ہماری زمہ داریوں پر پر مغز خطابت کے زریعے شرکاۓدرس کو فیضیا ب. فرمایا. ساتھ کل بروز جمعتہ الوداع القدس لے عنوان پر منانے کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کا پیغام پہنچایا.
Home Uncategorized جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام عظیم الشان القدس...