تازه خبریں

جمعہ کو ملک بھر میں مظاہرے ہونگے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

جمعہ کو ملک بھر میں مظاہرے ہونگے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان

برادر اسلامی ملک ایران پر صہیونیوں کی مسلسل جارحیت اور سامراجی ممالک کی کھلی حمایت و پشت پناہی کی بھرپور مذمت کی جاتی ہے۔

برادر ایرانی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، بیداری اور جاری اسرائیلی و سامراجی سفاکیت کے خلاف 20 جون 2025 کو خطباتِ جمعہ میں اور نمازِ جمعہ کے بعد بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان