جمعۃ الوداع:مرکزی القدس کمیٹی کی جانب سے آزاد کشمیر میں یوم القدس منایا جائے گا
جعفریہ پریس پاکستان : امام خمینیؒ کے فرمان پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر مرکزی القدس کمیٹی پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا