تازه خبریں

جے ایس او پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوتھا اور آخری اہم ترین اجلاس بتاریخ 9،8،7 فروری کو لاڑکانہ سندھ میں منعقد ہوگا

جعفریہ پریس – جے ایس او پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوتھا اور آخری اہم ترین اجلاس بتاریخ 9،8،7 فروری بروز جمعہ ،ہفتہ،اتوار کو لاڑکانہ سندھ میں منعقد ہو رہا ہے ۔ جس میں ملک بھرسے کارکنان شرکت کریں گے اور تنظیمی امورپر گفتگو کی جائے گی جبکہ سینئر برادران سمیت قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی خصوصی شرکت کریں گے-