تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر تشیشناک ہے زائرین کی آمد و رفت کو محفوظ بنایا جائے اور دہشتگردوں اور سہولتکاروں کو کیفر کرادار تک پہنچایا جائے شیخ الجامعہ مرحوم اختر عباس صاحب کے فرزند کی شہادت پر ان کے لواحقین کو تسلیت عرض کرتے ہیں اور بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی نئی لہر پر تشویش ہے، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچستان میں زائرین کے راستوں کو محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کریں..

حکومت بلوچستان میں زائرین کے راستے کو محفوظ بنائے علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر تشویشناک ہے زائرین کی آمد و رفت کو محفوظ بنایا جائے اور دہشتگردوں اور سہولتکاروں کو کیفر کرادار تک پہنچایا جائے شیخ الجامعہ مرحوم اختر عباس صاحب کے فرزند کی شہادت پر ان کے لواحقین کو تسلیت عرض کرتے ہیں اور بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی نئی لہر پر تشویش ہے، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچستان میں زائرین کے راستوں کو محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کریں..

_____