تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف کے تحت عشرہ مجالس جاری

دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف کے تحت عشرہ مجالس جاری

نجف اشرف عراق

دفتر قائد قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف عراق کی طرف سے خمسہ مجالس عزا کے سلسلے کی مجالس جاری ہیں مجالس میں مختلف خطباء خطاب فرمارہے ہیں