تازه خبریں

دفتر قائد ملمت جعفریہ پاکستان نجف اشرف کی جانب سے زائرین کے لئے موکب

نجف اشرف عراق:
دفتر قائد ملمت جعفریہ نجف اشرف کی جانب سے زائرین کے لئے موکب
اربعین سیدالشھداء ع و شھداء کربلا ع کے موقع پر نجف اشرف میں دفتر قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی شعبہ نجف اشرف کی جانب سے حسینیہ (امام بارگاہ) جعفریہ عاشقان حسینؐ کی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ھے۔