سانحہ مچھ ،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے اعلان پرملک گیر احتجاج
سیاہ چن کے دامن نگر سے لیکر ننگر پارکر تک ملک کے تمام صوبوں، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تما م چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں میں شہدا کوئٹہ سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج ہی احتجاج
حکومت وقت دہشتگردوں کو گرفتار اور قاتلوں کو کفرو کردار تک پہنچانے سمیت انکے نیٹ ورک کے خاتمے کو یقینی بنائے ، علامہ عارف واحدی کا مظاہرین سے خطاب
ہزارہ قبیلے کے افراد کا قتل عام کرنیوالوں کیخلا ف فیصلہ کن ٹارگٹڈ آپریشن ،سفاک قاتلوں کو قانون کے شکنجے میںجکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے،مظاہرین کا