جعفریہ پریس تحصیل ہلال پور کوٹ مومن میں 2012 میں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے جلوس پر حملہ کیا 2013 میں انتظامیہ نے جلوس نکلنے نہیں دیا اور اب 2014 میں بھی پولیس انتظامیہ جلوس میں روکاوٹ ڈال رہی ہے
قائد ملت جعفریہ کے فرمان کے مطابق کے یہ محرم اپنے بل بوتے پر منانا ہیں
آج امام بارگاہ میں عمائدین کی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس سے شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صدر علامہ مظہرعبّاس علوی نے اعلان کیا اور کہا بہتر ہے انتظامیہ جلوس نکلنے میں تعاون کرے ورنہ شیعہ علما کونسل ٩ محرم کو ہلال پور میں ہر حالت میں جلوس نکالےگی