تازه خبریں

 ضرورت مندوں کی مددکیلئے آسان انداز اختیا رکیا جائے، علامہ شبیر میثمی

شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ 26 فروری کو سیہون شریف کے شہداء کی برسی بعنوان استحکام پاکستان کنونشن میں عوام کارکنان بھرپور انداز میں شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ پاکستان میں مکتب اہلبیت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف ایک توانا پیغام پہنچایا جائے