شہدائے مچھ کوئٹہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد ڈاکٹر علامہ شیخ شبیر حسن میثمی صوبائی صدر سندھ علامہ ناظر عبّاس تقوی،شعبہ تبلیغات علامہ عا بد رضا عرفانی علامہ زاہد علی زاہدی صدر بلوچستان حجت اسلام علامہ جمع اسدی سمیت دیگر علماء و ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی


