تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے صدرعلامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی کی تنظیمی عہدیدادارن سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے صدرعلامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی مدرسہ زینبیہ راولپنڈی میں تنظیمی عہدیداران سے ملاقات کی مختلف ملکی،تنظیمی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا