جعفریہ پریس کراچی شب ١٢ ربیع الاول کو جعفریہ ڈیزاسٹر کیجانب سے میلاد النبی ص کے عظیم و شان پروگرام میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماں حجت السلام علامہ شیخ شبیر حسن میسمی حجت السلام علامہ شہنشاہ حسین نقوی حجت السلام علامہ شیخ جعفر سبحانی نے خصوصی شرکت کی ،