جعفریہ پریس شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ کراچی کی جانب سے کراچی میں قائدین ملت جعفریہ قائد ملت جعفریہ مرحوم علامہ محمد دہلوی قائد ملت جعفریہ مفتی جعفر حسین قائد ملت جعفریہ شہید علامہ عارف حسین الحسنی مجاہد ملت جعفریہ علامہ حسن ترابی مجاہد ملت بازو قائد آغا ضیاء الدین رضوی کی برسی کی انقعاد برسی سے خطاب سندھ کے صدر علامہ باقر نجفی سندھ کے جرنل سکٹری علامہ ناظر عبّاس تقوی علامہ جعفر سبحانی علامہ فیاض مطہری علامہ عرفانی نے خطاب کیا
برسی سے خطاب کرتے ہووے علامہ نذیر عبّاس تقوی کا کہنا تھا امام و رہبر و قائد کی ذمداری لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا نہیں ہوتی بلکے نظریہ کی حفاظت ہوتی ہے قیادت عوامی خوایشات پر پالسی مرتب نہیں کرتی بلکے قومی و ملی مفاد کے مطابق پالسی کو ترتیب دیتی ہے ! کچھ دن قبل ہونے والے جیو ٹی وی کے معملے کو دیکھ لے جیو ٹی وی نے معافی مانگی قیادت نے کہا بس اب خاموش ہو جاؤ مگر کچھ چیمپئن سپریم کورٹ جانے کی باتیں کرتے رہے مگر اپنے دہکھا وقت گذرتے ہی سازش آیاں ہو گئی !!وہ توہین اہلبیت کے نتیجے میں ناموس صحابہ پر قانون سازی کروانا چاہتے تھے عوام جذبات میں آگیی مگر قائد دور اندیش ہوتا ہے سب کو روک دیا !کچھ لوگوں کو بہت شوق ہے اپنے کندھا دینا کا ہم انجسیوں کے کھیل میں اپنا کندھا کبھی استمال ہونے نہیں دیتے !ان ٢٥ سالوں میں کتنے ظلم ہووے قائد کے ساتھیوں کو چن چن کر شہید کردیا گیا جب ہر چیز میں ناکام ہوگے تو قائد کو پابند سلاسل کردیا