تازه خبریں

شیعہ علما کونسل گلگت بلتستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری محمد علی شیخ اور ڈویژنل صدر شیخ سجاد حسین قاسمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے خصوصی ملاقات

جعفریہ پریس – شیعہ علما کونسل گلگت بلتستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری محمد علی شیخ اور ڈویژنل صدر شیخ سجاد حسین قاسمی کی نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان  حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے خصوصی ملاقات – ملاقات میں ملکی ، تنظیمی اور علاقائی امور کا جائزہ لیا گیا ۔ اس موقع پر گلگت بلتستان الیکشن پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ محمد علی شیخ نے صوبائی کارکردگی اور شیخ سجاد قاسمی نے ڈویژنل کارکردگی سے قائد ملت جعفریہ کو آگاہ کیا ۔۔