تازه خبریں

عارضی ملازمین کو مستقل کرکے ان کے مسئلے کو حل کیا جائے آغا شیخ مرزا علی

عارضی ملازمین کو مستقل کرکے ان کے مسئلے کو حل کیا جائے آغا شیخ مرزا علی

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سکریٹری آغا شیخ مرزا علی نے جاری بیان میں کہا کہ سات ہزار کے لگ بھگ مستقلی کی امید لئے عارضی ملازمین گورنر ہاؤس کے باہر سے اگر مایوس ہوئے تو مایوسی کے بادل سیاسی فضاء کو بھی لپیٹ میں لے سکتی ہے جو وفاقی حکومت کیلئے نیک شگون ثابت نہیں ہو سکتا ہے ۔
ضرورت پڑی تو ہم بھی دھرنے کا حصہ بن سکتے ہیں ۔
(آغا میرزا علی)