تازه خبریں

علامہ شبیر میثمی کی ھٹی ورلڈ اسلامک اکنامکس اور فنانس کانفرنس میں شرکت

علامہ شبیر میثمی کی ھٹی ورلڈ اسلامک اکنامکس اور فنانس کانفرنس میں شرکت

لاھور

چیئرمین الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ ممبر شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی اسٹیٹ بینک آف پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی چھٹی ورلڈ اسلامک اکنامکس اور فنانس کانفرنس منہاج یونیورسٹی لاھور میں شرکت ، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، چیئرمین الصادق انسٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ سسٹم و ممبر شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی اسٹیٹ بینک آف پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کے ہمراہ مولانا سید مظہر عباس زیدی بھی موجود تھے۔