اسلام آباد:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی زیر صدارت جامعۃالمصطفیٰ العالمیہ پاکستان کی طرف سےجامعۃ الکوثر،اسلام آباد میں رہبرانقلاب(آیت اللہ العظمٰی سیدعلی خامنہ ای دام ظلہ العالی) کے قرآنی افکارکےخطابات کی روشنی میں علمی،تحقیقی اورفکری مناسبت سے’’خصوصی نشست‘‘ کااسلام آبادمیں انعقاد کیا گیا۔جس میں مہمان خصوصی حجۃ الاسلام جناب آقای ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی رئیس مجمع آموزش عالی قرآن و حدیث ، حجۃ الاسلام جناب آقای ڈاکٹر مجید طرقی اورحجۃ الاسلام جناب آقای ڈاکٹر ہاشم پورتھے۔جس میں جیدعلمائے کرام،طلبائے کرام اورخواہران نے شرکت کی۔جس میں حجۃ الاسلام جناب آقای ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی نےخصوصی خطاب کیا جبکہ قائدملت جعفریہ نے صدارتی خطاب کیا اور دعا فرمائی۔
۔
۔
۔
۔۔۔
۔
#arbaeenwalk2024#jaffriapresspakistan#Jafariapress#sucpakistan#Arbaeen2024#AllamaSajidNaqvi
تصاویر جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی زیر صدارت جامعۃالمصطفیٰ العالمیہ پاکستان کی طرف سےجامعۃ الکوثر،اسلام آباد میں رہبرانقلاب(آیت اللہ العظمٰی سیدعلی خامنہ ای دام ظلہ العالی) کے قرآنی افکارکےخطابات کی روشنی میں علمی،تحقیقی اورفکری مناسبت سے’’خصوصی نشست‘‘ کااسلام آبادمیں انعقاد کیا گیا۔
۔
۔
۔
۔
۔
#Arbaeen2024#jaffriapresspakistan#Jafariapress#AllamaSajidNaqvi#sucpakistan#QuaidSajidNaqvi