٭۔۔۔شیعہ علما ءکونسل پاکستان کی لاہور انار کلی بازار میں ہونیوالے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
٭۔۔۔بم دھماکے میںملوث افراد کا سرغ لگا کر قانون کے شکنجہ میں جکڑ ا جائے ، علامہ شبیر حسن میثمی مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علماءکونسل پاکستان
٭۔۔۔اسلام آباد کے بعد لاہور میں ہونے والی دہشتگردی نیشنل ایکشن پلان کے عملدرآمد پر سوالیہ نشان ہے ، علامہ شبیر حسن میثمی
٭ ۔۔۔واقعہ مےں ملوث دہشت گردوںکے خلاف فی الفورکرےک ڈاون کرکے انہےں گرفتارکےا جائے،علامہ شبیر میثمی
٭۔۔۔ بم دھماکے میںجانی ضیاع پر افسوس کا اظہار ،بم دھماکے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے، علامہ شبیر حسن میثمی