دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے شیعہ و سنی عوام کی جانب سے جلوس و چراغاں نعت و منقبت کی محفلیں جاری ہیں جبکہ تکفیری عناصر کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں شیعہ سنی عوام باہم متحد اجتماعات میں شریک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت کے عنوان سے منایا جائیگا